: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لیلا نگ ( ملا وی ) 31 مئی ( ایجنسیز) ملا وی حزب ا حتلا ف ڈ یمو ک ر یٹک پر و گر یسو پا ر ٹی کے امید وار پیٹر مو تر یکا نے 20 مئی کو منعقد ہو ئے صد ا ر تی ا نتخا با ت میں کا میا بی حا صل کی ‘ ملا و ی
ا لکثو ر ل کمیشن نے یہ با ت بنا ئی ۔ جنا ب مو تر یکا جو کہ 74 سا ل کے ہیں صد ا ر تی ا نتخا با ت میں 36.4 فیصد وو ٹ حا صل کئے۔ ملا وی کا نگر یس پا ر ٹی کے لیڈر لز ارس چکو یر ا صد ا ر تی ا نتخا با ت میں د وسر ے نمبر پر ر ہے جبکہ جو ئس با ند ہ تیسر ا مقا م حا صل کیا ۔